مردان: پاک فوج کے حق میں تکریم ناموس شہداء ریلی

مردان: مرکزی تنظیم تاجران مردان(ظاہر شاہ گروپ) کے زیراہتمام تکریم ناموس شہداء ریلیاں نکالی گئی سینکڑوں تاجروں نے پی آرسی چوک سے پنجاب رجمنٹ سنٹر کے گیٹ تک مارچ کیا پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کی زبردست نعرہ بازی … Continue reading مردان: پاک فوج کے حق میں تکریم ناموس شہداء ریلی